معاشرت - اخلاق و آداب

India

سوال # 154596

کیا نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم چِت لیٹا کرتے تھے ؟ کیا بخاری میں ایسی کوئی اسکے متعلق روایت ملتی ہے ؟

Published on: Oct 7, 2017

جواب # 154596

بسم الله الرحمن الرحيم


 Fatwa:1526-1510/L=1/1439



جی ہاں!آپ صلی اللہ علیہ وسلمسے چت لیٹ کر سونا ثابت ہے ،اس طرح سونے کی اجازت ہے بشرطیکہ کشفِ عورت کا اندیشہ نہ ہو۔ حدثنا الزہری قال أخبرنی عباد بن تمیم عن عمہ رأیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی المسجد واضعا احدی رجلیہ علی الیسریٰ․(بخاری شریف:۲/۹۳۰) وفی حاشیتہ :وملخصہ أن حدیث الباب نسخ حدیث جابر وقیل یجمع بینہما بأن محل النہی حیث یبدوالعورة والجواز حیث لا تبدواواللہ أعلم․(حاشیہ بخاری شریف:۲/۹۳۰)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات