• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 152930

    عنوان: والدین کا بچوں کے ساتھ سونا

    سوال: کیا ایک ہی کمرے میں ایک ہی بستر پر والدین اپنے بالغ بچوں کے ساتھ سو سکتے ہیں؟ مثلاً بیوی کے بغل میں بیٹی سوتی ہے اور شوہر کے بغل میں بیٹا سوتا ہے اور شوہر اور بیوی بیچ میں سوتے ہیں۔

    جواب نمبر: 152930

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1049-1000/sd=10/1438

    یہ صورت احتیاط کے خلاف ہے، بالغ بچے اور بچیوں کو ا لگ سلانا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند