• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 11693

    عنوان:

    کیا بیوی اپنے شوہر کو اس کا نام لے کر بلا سکتی ہے؟ کیا یہ ادب کے خلاف ہے؟ شریعت میں اس کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟

    سوال:

    کیا بیوی اپنے شوہر کو اس کا نام لے کر بلا سکتی ہے؟ کیا یہ ادب کے خلاف ہے؟ شریعت میں اس کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟

    جواب نمبر: 11693

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 509=509/م

    بلا ضرورت بیوی، اپنے شوہر کا نام لے کر نہ پکارے، یہ بے ادبی اور مکروہ ہے: یکرہ أن یدعوا الرجل أباہ والمرأة زوجھا باسمہ (کذا في السراجیة)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند