• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 10869

    عنوان:

    برائے کرم یہ بتادیجئے کہ کھانا کھاتے وقت سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا درست ہے؟

    سوال:

    برائے کرم یہ بتادیجئے کہ کھانا کھاتے وقت سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا درست ہے؟

    جواب نمبر: 10869

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 198=41/ل

     

    کھانا کھاتے ہوئے کو سلام کرنا مکروہ ہے، اور ایسے سلام کا جواب دینا بھی واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند