عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 9607
عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھال مسجد کے اخراجات کے لیے جیسے امام کی ماہانہ تنخواہ اور طلباء کے اخراجات وغیرہ کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے؟ حتی کہ اگر طالب علم مالدار گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

جواب نمبر: 9607
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2293=2088/د
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند