india

سوال # 66190

قربانی کے گوشت سے شادی کے لیے دعوت کرسکتے ہیں؟

Published on: Jun 16, 2016

جواب # 66190

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 775-775/Sd=9/1437

قربانی کے گوشت سے شادی کی دعوت کرسکتے ہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات