• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 61794

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میرے گھر میں پانچ لوگ کماتے ہیں اور ہر ایک کے پاس دیڑھ لاکھ روپئے موجود ہیں، تو کیا ہم سب کو الگ الگ حصے لینے پڑیں گے یا نہیں؟یا ایک بکرا قربان کرنا صحیح ہے؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میرے گھر میں پانچ لوگ کماتے ہیں اور ہر ایک کے پاس دیڑھ لاکھ روپئے موجود ہیں، تو کیا ہم سب کو الگ الگ حصے لینے پڑیں گے یا نہیں؟یا ایک بکرا قربان کرنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 61794

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1200-1196/B=12/1436-U صورت مذکورہ میں پانچوں آدمیوں کے اوپر الگ الگ قربانی واجب ہے، ایک بکرا سب کی طرف سے کافی نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند