• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 61388

    عنوان: مہاراشٹر میں آج کل بیلوں کے ذبیحہ پر پابندی لگادی گئی ہے، ایسی صورت میں کیا بیلوں کی قربانی ہوجائے گی یا پھر دوسرے جانور جیسے بھینس یا بکرے وغیرہ کی قربانی کریں۔

    سوال: مہاراشٹر میں آج کل بیلوں کے ذبیحہ پر پابندی لگادی گئی ہے، ایسی صورت میں کیا بیلوں کی قربانی ہوجائے گی یا پھر دوسرے جانور جیسے بھینس یا بکرے وغیرہ کی قربانی کریں۔

    جواب نمبر: 61388

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1086-1086/M=11/1436-U بیل حلال جانور ہے اس کی قربانی شرعاً جائز ہے، آپ کے علاقہ میں اگر بیل کے ذبیحہ پر پابندی ہے تو احتیاط کریں، دوسرے جانور بھینس، بکرا وغیرہ کی قربانی کرلیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند