• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 60062

    عنوان: کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام کہ گونگے آدمی کا ذبح کرنا جائز ہے کہ نہیں ؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام کہ گونگے آدمی کا ذبح کرنا جائز ہے کہ نہیں ؟

    جواب نمبر: 60062

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1095-1127/L=9/1436-U گونگے آدمی کا ذبح کرنا جائز ہے، أو کان الذابح أخرس لأن الأخرس عاجز عن الذکر معذور وتقوم الملة مقام التسمیة کالناسي بل أولی (مجمع الأنہر: ۴/۱۵۴) وفي نفع المفتي: الاستفسار: ہل یجوز ذبح الأبکم۔ الاستبشار: نعم: فإنہ معذور في ترک التسمیة کما في مختصر الوقایة (نفع المفتي: ۱۹۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند