• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 50181

    عنوان: اجین ہندوٴوں کا مقدس شہر ہے یہاں مقامی حکومت نے بڑے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے۔ اس کے باوجود مسلم علاقوں میں بڑے جانوروں کا گوشت ملتاہے۔ کیا اسے کھایا جاسکتاہے؟

    سوال: اجین ہندوٴوں کا مقدس شہر ہے یہاں مقامی حکومت نے بڑے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے۔ اس کے باوجود مسلم علاقوں میں بڑے جانوروں کا گوشت ملتاہے۔ کیا اسے کھایا جاسکتاہے؟

    جواب نمبر: 50181

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 184-184/M=2/1435-U صورت مسئولہ میں وہ گوشت کھایا جاسکتا ہے، ذبیحہ کی حلت کا مدار اس پر ہے کہ جانور حلال ہو اور ذبح شرعی طریقے پر کیا گیا ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند