عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 48875
جواب نمبر: 4887501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1386-1386/M=12/1434-U گنجائش ہے، دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غیر مسلم مندر کے سامنے جانور ذبح کراکے دعوت دے تو اس کی دعوت قبول كرنے كا كیا حكم ہے؟
6516 مناظردوسرے ممالک سے درآمد کیے گئے گوشت کا کیا حکم ہے؟
3529 مناظراسلامی ذبیحہ سے متعلق سوالات
21654 مناظراگر
بچہ زندہ پیدا ہوا اور ایک دن تک زندہ رہا تو کیا اس کے لیے عقیقہ کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال کی وجہ یہ کہ جو علت حدیث شریف میں بتائی گئی وہ باقی نہیں رہی چونکہ وہ تو
مصائب وغیرہ سے محفوظ ہی ہے، جنت میں۔
قربانی
کے تعلق سے میرا ایک سوال ہے۔ (۱)میں
بکری/ بکرا کی قربانی کرنے کی استطاعت رکھتا ہوں لیکن پیسہ بچانے کے لیے کیا میں
گائے میں ایک حصہ لے سکتا ہوں؟ کیا اللہ تعالی میری قربانی قبول کریں گے؟ (۲)اگر گھر پر قربانی کرنے
کے لیے زیادہ جگہ نہیں ہے تو کیا میں مدرسہ میں کسی گائے میں قربانی کا ایک حصہ لے
سکتا ہوں؟ (۳)کس
عمر سے قربانی ضروری ہے؟ میرے بچے ہیں جن کی عمر بارہ ، گیارہ اور چھ سال ہے علی
الترتیب ہر ایک بچے کے پاس اچھا بینک بیلنس ہے کیا ا ن کے اوپر بھی قربانی واجب
ہے؟ (۴)چونکہ
پانچ لوگوں کی طرف سے بکرے کی قربانی کرنا بہت مہنگا ہوگا کیا ہم گائے میں پانچ
حصہ لے سکتے ہیں؟ (۵)اگر
میں اپنے بچوں کی قربانی نہیں کرتا ہوں تو کیا اس کے لیے مجھ کوعذاب ہوگا؟