• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 43984

    عنوان: کیا بنا عقیقہ کے نکاح جائز ہے؟

    سوال: کیا بنا عقیقہ کے نکاح جائز ہے؟

    جواب نمبر: 43984

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 362-210/L=3/1434 نکاح کے صحیح ہونے کے لیے عقیقہ کا ہونا ضروری نہیں، اس لیے بنا عقیقہ کے بھی نکاح جائز ودرست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند