• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 42831

    عنوان: کیا قربانی کی کھال دینی مدرسے کو دے سکتے ہیں؟

    سوال: کیا قربانی کی کھال دینی مدرسے کو دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 42831

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1735-1736/M=1/1434 دے سکتے ہیں۔ نوٹ: اس کی قیمت مدرسہ والے غریب طلبہ پر خرچ کریں، مدرسہ کی تعمیر یا اساتذہ کی تنخواہ میں صرف نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند