• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 37551

    عنوان: جانور کے سینگ ختم کرنا

    سوال: ہمارے یہاں جب بکری بچہ دیتی ہے تو اس کے سینگ پر کچھ ایسی دوائی ڈالتے ہیں کہ پھر دوبارہ اس کے سینگ نہیں اگتے کیا ایسے جانور کی قربانی کرنا جائز ہے ؟ اگر نہیں تو کیا وجہ ہے ؟

    جواب نمبر: 37551

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 446-373/B=4/1433 وہ عیب دار نہیں، اس کی قربانی درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند