• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 35575

    عنوان: عقیقہ

    سوال: ہم قربانی کے لیے ایک بھینس لیے ہیں، اس میں پانچ حصے قربانی کے ہیں، دو حصے باقی ہیں۔ کیا ہم ان دو حصوں سے اپنے لڑکے کا عقیقہ کرسکتے ہیں۔

    جواب نمبر: 35575

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1853=1853-12/1432 بقیہ دو حصے میں اپنے لڑکے کا عقیقہ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند