• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 28944

    عنوان: اگر کوئی انسان قربانی کرنے کی نیت کرے اور اس کے پاس کچھ رقم کم پڑ جائے تو کیا وہ کریڈٹ لے کر قربانی کی رقم کو پورا کرسکتاہے؟

    سوال: اگر کوئی انسان قربانی کرنے کی نیت کرے اور اس کے پاس کچھ رقم کم پڑ جائے تو کیا وہ کریڈٹ لے کر قربانی کی رقم کو پورا کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 28944

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 138=138-2/1432

    اگر کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ رقم لینے میں سود کی ادائیگی نہ کرنی پڑتی ہو تو لے کر قربانی کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند