• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 26243

    عنوان: سوال یہ ہے کہ میری بیوی کے پاس تیس تولہ سوناہے اس پر قربانی وجب ہے۔ الحمد للہ، میں بھی قربانی کا اہل ہوگیاہوں، اس لیے ہم دونوں قربانی کرتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے میری بیوی اپنے سونا کے بارے میں مجھ سے اس طرح بات کرے کہ صرف میں ہی قربانی کروں؟معاملہ یہ ہے کہ وہ یہ چاہے گی کہ ہم صرف ایک ہی قربانی کریں۔ 

    سوال: سوال یہ ہے کہ میری بیوی کے پاس تیس تولہ سوناہے اس پر قربانی وجب ہے۔ الحمد للہ، میں بھی قربانی کا اہل ہوگیاہوں، اس لیے ہم دونوں قربانی کرتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے میری بیوی اپنے سونا کے بارے میں مجھ سے اس طرح بات کرے کہ صرف میں ہی قربانی کروں؟معاملہ یہ ہے کہ وہ یہ چاہے گی کہ ہم صرف ایک ہی قربانی کریں۔ 

    جواب نمبر: 26243

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2385=1540-10/1431

    جب دونوں پر قربانی واجب ہے تو دونوں کو ہی کرنی چاہیے، ایک قربانی کافی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند