• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 18557

    عنوان:

    کیا مسجد کمیٹی اس لیے قربانی کے جانور کا چرم لے سکتی ہے کہ اسے فروخت کرکے اس کے پیسے کا استعمال مسجد کے خارجی تعمیرات میں کیا جاسکے؟ برائے کرم جواب جلد عنایت فرماویں۔

    سوال:

    کیا مسجد کمیٹی اس لیے قربانی کے جانور کا چرم لے سکتی ہے کہ اسے فروخت کرکے اس کے پیسے کا استعمال مسجد کے خارجی تعمیرات میں کیا جاسکے؟ برائے کرم جواب جلد عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 18557

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 5=5-1/1431

    جی نہیں، چرم قربانی کی رقم تعمیر مسجد اور اس کے مصالح میں لگانا جائز نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند