• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 18284

    عنوان:

    ہم نے ایک کٹرا لیا تھا جو کہ دو سال کا ہے۔ اس کے دائیں کان کا سرا ہلکا سا چرا ہوا ہے کیا ہم قربانی کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    ہم نے ایک کٹرا لیا تھا جو کہ دو سال کا ہے۔ اس کے دائیں کان کا سرا ہلکا سا چرا ہوا ہے کیا ہم قربانی کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 18284

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2240=357-12/1430

     

    ہلکا سا چرا ہونا قربانی کے لیے مانع نہیں ہے، قربانی اس کی درست ہے کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند