عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 18225
میں
اپنی بیوی کے زیورات کی زکوة دیتا ہوں کیوں کہ وہ کما نہیں رہی ہے۔ کیا اس کے لیے
قربانی ضروری ہے؟
میں
اپنی بیوی کے زیورات کی زکوة دیتا ہوں کیوں کہ وہ کما نہیں رہی ہے۔ کیا اس کے لیے
قربانی ضروری ہے؟
جواب نمبر: 1822501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):2232=356-12/1430
اگر وہ صاحب نصاب ہے تو اس پر قربانی بھی واجب ہے وہ خود کرائے یا آپ اسے بتلاکر اس کی طرف سے کراسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
أريد من سيادتكم معرفة الآتى ما هو الحكم الشرعى فيما إذا قام إنسان (رجلاً أو امرأة) بالعزم على القيام بعمل سنة الأضحية وهو أو هى لذلك تقوم بالإتيان ( فى بلده ) بالتشبه بكافة أعمال الإحرام من عدم مس الطيب أو التقصير أو الحلق أو تقليم الأظافر إلى غير ذلك من أعمال الإحرام وفى حالة سقوط الشعر عند تصفيفه سواء للرجل أو المرأة أثناء القيام بالتشبه بأعمال الإحرام أرجو من سيادتكم سرعة الإفادة عن ذلك كلما أمكن ذلك۔
1505 مناظراگر
بچہ زندہ پیدا ہوا اور ایک دن تک زندہ رہا تو کیا اس کے لیے عقیقہ کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال کی وجہ یہ کہ جو علت حدیث شریف میں بتائی گئی وہ باقی نہیں رہی چونکہ وہ تو
مصائب وغیرہ سے محفوظ ہی ہے، جنت میں۔
سینگ ٹوٹے ہوئے جانور کی قربانی کا حکم
3747 مناظرقربانی کے ذبیحہ کو ذبحکرنے کے وقت کس طرح سلانا چاہیے؟ ہمارے یہاں کوئی ذبیحہ کا سر اتر کی طرف رکھتا ہے اور کوئی دکھن کی طرف۔ برائے کرم اصل طریقہ بتاکر کرم فرماویں۔
3084 مناظر