India

سوال # 170657

حلال جانوروں کو زبح کرتے وقت گردن کتنی چاہئے نصف حصہ یا پیچھے کی خال چھوڑ کر پوری (یعنی صرف پیچھے کی خال لگی رہ جائے)؟

Published on: May 26, 2019

جواب # 170657

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 895-813/M=09/1440



اگر جانور کی ساری یا اکثر رگیں کٹ جائیں توذبیحہ حلال ہو جاتا ہے اس کے بعد رک جانا چاہئے، پوری کھال نیچے تک اُسی وقت نہیں کاٹنی چاہئے جب جانور ٹھنڈا ہو جائے تب کھال اتارنی چاہئے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات