pakistan

سوال # 166203

کیا کسی مدرسہ کے باہر کے ( صاحب حیثیت ) طالب علم کا کسی دوسرے مدرسے کیلئے قربانی کی کھال میں فی کھال کے حساب سے کمیشن طے کرنا اور پھر کھال جمع کرنا کیسا ہے ؟

Published on: Oct 23, 2018

جواب # 166203

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:170-88/sd=2/1440



کھال جمع کرنے میں جو محنت لگے گی، اس محنت کا فی کھال کے حساب سے معاوضہ لینا جائز ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات