• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 15864

    عنوان:

    اگر لڑکے کے عقیقہ میں اس کی طرف سے صرف ایک بکری کی قربانی کی گئی ہے تو کیا اس کا عقیقہ درست ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔

    سوال:

    اگر لڑکے کے عقیقہ میں اس کی طرف سے صرف ایک بکری کی قربانی کی گئی ہے تو کیا اس کا عقیقہ درست ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔

    جواب نمبر: 15864

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1465=1457/1430/م

    لڑکے کے عقیقہ میں دو بکرے یا دو حصے کی قربانی دینا مستحب ہے، اور اگر وسعت نہ ہو تو ایک بکری کی قربانی بھی کافی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند