Kuwait

سوال # 155824

مجھے بیٹی ہوئی ہے ، اس کا عقیقہ کیا بکرا لے کر اور اپنے پڑوسی اور رشتہ دار کو دعوت کی ، کیا میرا عقیقہ ، ان شاء اللہ، قبول ہوگا؟

Published on: Nov 2, 2017

جواب # 155824

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 162-95/SN=2/1439



اگر اخلاص کے ساتھ آپ نے یہ عمل انجام دیا ہے تو ان شاء اللہ ضرور قبول ہوگا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات