• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 154949

    عنوان: كیا بڑے جانور میں عقیقہ کے سات حصے ہوسكتے ہیں؟

    سوال: مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں جس طرح ایام قربانی میں ایک بڑے جانور میں سات حصے شریک ہو سکتے ہیں، اسی طرح ایام قربانی کے علاوہ ایام میں ایک بڑے جانور میں عقیقہ کے سات حصے شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ تسلی بخش جواب عنایت فرما کر ممنون فرمائیے ۔

    جواب نمبر: 154949

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:6-18/sn=2/1439

    جی ہاں! راجح قول کے مطابق ہوسکتے ہیں۔ (فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱۵/ ۶۱۰، ۶۱۱، سوال: ۳۲۶، ۳۲۸، ۳۳۱)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند