PAKISTAN

سوال # 154481

اگر کسی عورت کے پاس( 2/3/4) تولے سونا ہو اور کچھ نقد روپئے یعنی1000 توکیا اس پر قربانی واجب ہے ؟

Published on: Sep 27, 2017

جواب # 154481

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1427-1319/B=1/1439



اگر سونے کی قیمت اور نقد دونوں کا مجموعہ 52.5 تولے چاندی کی قیمت کے برابر پہنچ جاتا ہے تو شرعاً وہ صاحب نصاب ہے اس پر قربانی واجب ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات