Pakistan

سوال # 154369

کیا گھوڑے اور ہرن کی قربانی کی جاسکتی ہے ؟

Published on: Sep 25, 2017

جواب # 154369

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1249-1033/D=11/1438



گھوڑے اور ہرن کی قربانی جائز نہیں، قربانی صرف اِن جانوروں کی جائز ہے بکری بکرا، بھیڑ، دنبہ، گائے بیل، بھینس بھینسا، اونٹ اونٹنی ان کے علاوہ اور کسی جانور کی قربانی جائز نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات