• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 152457

    عنوان: نبی صلی اللہ علیہ وسلم كی طرف سے قربانی كرسكتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: میرا تعلق پا کستان سے ہے میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہو کہ کیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کر سکتا ہوں کیا ۔ میری بہت خواہش ہے کہ زندگی میں بار بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرو ۔ ذرا وضا حت فر ما دیں۔

    جواب نمبر: 152457

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 951-760/D=9/1438

    جی ہاں کرسکتے ہیں بلکہ جس کی حیثیت ہو اسے کرنا ہی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند