Pakistan

سوال # 1001

کیا قربانی کے جانور کو گائے بھینس بکری وغیرہ پر جفتی کے لیے چھوڑنا جائز ہے؟

Published on: Jul 9, 2007

جواب # 1001

بسم الله الرحمن الرحيم

(فتوى: 401 /م = 398/م)


 

قربانی کے جانور کو جفتی کے لیے چھوڑنا جائز ہے البتہ جفتی کی اجرت ناجائز ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات