• معاملات >> حدود و قصاص

    سوال نمبر: 36203

    عنوان: میت کی بےحرمتی

    سوال: پچھلے دنوں ہمارے شہر کے ایک قبرستان میں ایک ظالم درندہ صفت انسان نے 50 کے قریب مردہ عورتوں کی لاشوں کی بے حرمتی کی، قانون میں اس کی سزا بہت کم ہے۔ اس سنگین جرم ک لئے ہمارے یہاں کوئی قانون ہی نہیں ہے، میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ اسلام میں اس جرم کی سزا کیا ہوگی؟ جواب تفصیل سے دیجیے گا جزاکاللہ

    جواب نمبر: 36203

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 55=43-1/1433 (الف) کیا بے حرمتی کی تھی؟ (ب) بہت کم سزا کیا ہے؟ بہتر یہ ہے کہ اس مسئلہ کو مقامی علمائے کرام اصحابِ فتویٰ حضرات سے حل کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند