• معاملات >> حدود و قصاص

    سوال نمبر: 177496

    عنوان: قتل خطا كی دیت لیے جانے كی صورت میں كیا عند اللہ مقتول کے اجر میں کوئی کمی ہوگی؟

    سوال: میراسوال یہ ہے کہ اگرقتل خطا کی صورت میں مقتول کے ورثا؛ قاتل سے دیت کے طورپرکچھ وصول کرلے تو کیا مقتول کے اجرمیں عنداللہ کوئی کمی ہوگی؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب جلد عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 177496

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 676-501/B=07/1441

    عند اللہ مقتول کے اجر میں کوئی کمی نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند