• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 7717

    عنوان:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ماموں کے پاس ایک انڈا ہے دو زردی والا اوروہ سب کو دکھا رہے ہیں۔ میں نے بھی لے کر دیکھا تو اس میں سے دو زردیاں نظر آرہی تھیں۔

    سوال:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ماموں کے پاس ایک انڈا ہے دو زردی والا اوروہ سب کو دکھا رہے ہیں۔ میں نے بھی لے کر دیکھا تو اس میں سے دو زردیاں نظر آرہی تھیں۔

    جواب نمبر: 7717

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1563=1480/ د

     

    آپ کے گھر والوں بالخصوص ماموں کے گھر کی عورتوں کو پردہ کا خاص اہتمام کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند