• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 7414

    عنوان:

    خواب میں اپنے آپ کو اڑتا ہوا دیکھنا کیسا ہے؟ اسی طرح میں نے دیکھا کہ آسمان سے ایک رسی لٹکی ہوئی ہے اور میں اس پر جھول رہا ہوں اورلوگ نیچے سے مجھے دیکھتے ہیں جن میں سے ایک آدمی مجھے کچھ مارتا ہے پر میں اس سے بچ جاتاہوں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 7414

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1124=979/ل

    یہ خواب از قبیل اضعاث و احلام ہیں، آپ سونے سے پہلے آیت الکرسی چاروں قل پڑھ کر تمام بدن پر ہاتھ پھیر کر سویا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند