• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6982

    عنوان:

    میری خالہ نے خواب میں دیکھا کہ میں اور وہ آسمان پر چلے گئے ہیں اور بادلوں میں اڑ رہے ہیں۔ میں وہاں بادلوں میں سے پیشاب کردیتا ہوں۔ میری خالہ مجھ سے کہتی ہے کہ یہ اچھا نہیں کیا، نیچے لوگ ہوں گے۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 6982

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1315=1234/ د

    اس قسم کے خواب کبھی پراگندہ خیالات ہوتے ہیں ان کی تعبیر کے درپئے نہ ہونا چاہیے۔ بے شرمی و بے حیائی کے امور پر مشتمل عادات معاشرہ میں عام ہوتی جارہی ہیں، ان سے اجتناب کی سخت ضرورت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند