• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6931

    عنوان:

    مجھے تقریباً چھ مہینہ سے خواب میں مختلف قسم کے جہازنظر آرہے ہیں ۔ کبھی جہاز اپنے محلہ میں اترتے نظر آتے ہیں کبھی جہاز تباہ ہوتا نظر آتا ہے۔ عموماً خواب میں جہاز ہی نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی مجھے خواب کی تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 6931

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1316=1235/ د

    شرور وفتن کے بادل اسلامی معاشرہ پر منڈلارہے ہیں، ایسے حالات میں تحفظ کے لیے تقویة الایمان اور پابندی اعمال کے اسباب اختیار کرنے کی نہایت ضرورت ہے، لہٰذا گناہوں سے اجتناب اوراعمال صالحہ کا اہتمام کرنے کی پوری کوشش و فکر رکھیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند