• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6616

    عنوان:

    میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کرنا چاہتاہوں۔ برائے مہربانی مجھے کوئی طریقہ بتائیں۔

    سوال:

    میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کرنا چاہتاہوں۔ برائے مہربانی مجھے کوئی طریقہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 6616

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 835=766/ ل

     

    آپ درود شریف کی کثرت کریں اوراتباعِ نست کا اہتمام کریں، ان شاء اللہ آپ کی یہ آرزو پوری ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند