• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6530

    عنوان:

    ایک خواب جو عام خواب کی طرح نہیں ہے یعنی اس کی چیزیں واضح ہیں پر میں نہ جانے کیوں اس میں شک کرتا ہوں۔ خواب یہ ہے: کہ میں اپنے آپ کو ایک قطار میں میدان محشر میں دیکھتا ہوں۔ میں اللہ تعالی کے سامنے ہوں اور وہ مجھے دیکھتا ہے بلا کسی تصور کے اور پھر میں اللہ تعالی کو دیکھتا ہوں۔ اس قطار سے نکل کر سفید لباس میں اپنے دائیں طرف جاتا ہوں۔ جو اللہ تعالی کے بائیں طرف ہیں اور اس قطار کے سب لوگ بے لباس ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 6530

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1631=1245/ ھ

    قیامت میں ان شاء اللہ قرب خاص سے نوازے جانے کی امید رکھئے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند