• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 649

    عنوان:

    مولانا اشرف علی تھانوی نے اپنے ترجمہٴ قرآن میں اللہ کے لیے *مکر* کا لفظ استعمال کیا ہے، آپ اس کی کیا توجیہ و تاویل کریں گے؟

    سوال:

    مولانا اشرف علی تھانوی نے اپنے ترجمہٴ قرآن میں اللہ کے لیے *مکر* کا لفظ استعمال کیا ہے، آپ اس کی کیا توجیہ و تاویل کریں گے؟

    والسلام

    جواب نمبر: 649

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 627/ج=627/ج)

    حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نے کس آیت کے ترجمہ میں اللہ کے لیے *مکر* کا لفظ استعمال کیا ہے؟ اس کی نشاندہی فرمائیں، پھر ان شاء اللہ آپ کے سوال کاجواب دیا جائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند