• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 4704

    عنوان:

    کیا قرآن اور حدیث میں کہیں بھی لکھا ہے کہ خنزیر(سور) کا نام لینا حرام ہے؟ اگر ہے تو ہم نے کئی بار تقریر میں عالم کو یہ نام لیتے سنا ہے۔ اگر حرام ہے تو برائے مہربانی میری کشمکش کو جلدی حل کریں۔

    سوال:

    کیا قرآن اور حدیث میں کہیں بھی لکھا ہے کہ خنزیر(سور) کا نام لینا حرام ہے؟ اگر ہے تو ہم نے کئی بار تقریر میں عالم کو یہ نام لیتے سنا ہے۔ اگر حرام ہے تو برائے مہربانی میری کشمکش کو جلدی حل کریں۔

    جواب نمبر: 4704

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 427=427/ م

    قرآن و حدیث میں کہیں نہیں لکھا ہے کہ خنزیر کا نام لینا حرام ہے ہاں البتہ خنزیر کھانا حرام ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند