• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 4494

    عنوان:

    ایک رات میں نے خواب دیکھا کہ میں سعودیہ عربیہ گیا اور حج ادا کیا۔ میری زبان عربی میں تبدیل ہوگئی تھی۔ برائے کرم مجھے اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    ایک رات میں نے خواب دیکھا کہ میں سعودیہ عربیہ گیا اور حج ادا کیا۔ میری زبان عربی میں تبدیل ہوگئی تھی۔ برائے کرم مجھے اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 4494

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1314=1314/ ھ

     

    ماشاء اللہ بہت عمدہ خواب ہے، اداءِ حج اوردخولِ جنت ان شاء اللہ نصیب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند