• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 4473

    عنوان:

    اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے اور اسی طرح خدمت خلق خدمت دین کی توفیق عطا فرماۓ آمین۔ جناب میں نے خواب دیکھا کہ میں اور میری وائفموٹر سائیکل میں کہیں جا رہے ہیں کہ اچانک دو لڑکے موٹر سائیکل میں آتے ہیں اور ہمیں روک کر ہم سے پیسے چھینتے ہیں ان کے پاس پستول ہے جس کی وجہ سے میں انہیں اپنے جیب سے پیسے نکال کر دے دیتا ہوں پھر ان توجہ دوسری طرف ہوتی ہے تو میں ان کے ہاتھ سے پستول چھین لیتا ہوں اور ان پر تان لیتا ہوں تو وہ دونوں ہنستے ہیں کہ اس میں گولی نہیں ہے پھر میں پستول سے ان کے سر پر وار کرتا ہوں اور سرپھٹ جاتا ہے اور خون نکلنے لگتا ہے دونوں زخمی ہوجاتے ہیں۔ براءے مہربانی اس کی تعبیر بتا دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 4473

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 418/ ھ= 418/ ھ

    نفس و شیطان کے مکر وفریب سے ان شاء اللہ حفاظت ہوگی اوران کے مکر و فریب سے حفاظت، اتباع سنت میں منحصر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند