• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 4347

    عنوان:

    میرے ماموں کی اہلیہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ قرآن کے اوپر چل رہی ہے۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    میرے ماموں کی اہلیہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ قرآن کے اوپر چل رہی ہے۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بتادیں۔

    جواب نمبر: 4347

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 981=1297/ ھ

     

    تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ ماموں کی اہلیہ کو قرآن کریم کے احکام پر عمل کی توفیق خاص مرحمت ہوگی۔ ان سے کہہ دیں کہ وہ سورة النور اور اس کی تفسیر حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمة اللہ کی تفسیر معارف القرآن میں مطالعہ کرنے نیز اس کی تفسیر کو سننے سنانے کا اہتمام کرتی رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند