متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 3998
کسی جن سے دوستی کرنا کیسا ہے؟
کسی جن سے دوستی کرنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 399801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 712/ ب= 596/ ب
جنات کی طبیعت کی افتاد انسان سے مختلف ہوتی ہے کیونکہ وہ ناری ہے اور انسان خاکی ہے، لہٰذا ایسی صورت میں طبیعت کا اختلاف فطری امر ہے، نیز انسان کے لیے جنات کی طبیعت کا صحیح اندازہ لگانا بھی مشکل ہوتا ہے لہٰذا ان کی دوستی سے احتیاط برتنی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ یا حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو ?علیہ السلام? کہنا صحیح ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟ اور اگر نہیں تو کیوں؟
1698 مناظرچند راتوں پہلے میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں قبلہ کی مخالف سمت میں نمازپڑھ رہا ہوں، یعنی میری پیٹھ قبلہ کی طرف ہے۔ برائے کرم اس کی تعبیر عنایت فرماویں۔
5301 مناظربروزز
ہفتہ31/اکتوبر2009 کو صبح فجر کے بعد میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے اسٹول (جلاب)
سے چھوٹی چھوٹی چھپکلیاں نکلیں اور بڑی ہوکر اچھل کر بھاگ گئیں، پھر دیکھا کہ میں
اپنی بیٹی فاطمہ کو یہاں (یعنی اپنی سسرال میں جہاں میں رہتی ہوں)چھوڑ کر اپنی امی
کے یہاں جارہی ہوں ایک رات کے لیے۔ مجھے رونا آیا اورمیں نے اپنے میاں سے کہا کہ
اس کو بھی لے چلیں اور میں اپنی بیٹی کی فراک دیکھ رہی تھی مگر سب گڈ مڈ ہو رہی تھیں۔
آپ سے درخواست ہے کہ اس خواب کی تعبیر مجھے بتادیں۔
معذورین کو کرسی پر پیچھے کی طرف ٹیک لگاکر نماز پڑھنی چاہیے یا اسٹول پر؟
3122 مناظرحضرت
مفتی صاحب السلام
و علیکم آج
مورخہ 07 اکتوبر کو میں نے خواب میں دیکھا کے میری داڑھی نھیں ھے اور میں ویسے ھی شیو کر رھا
ھوں جیسے ایک سال پہلے فسق و فجور والی زندگی میں کیا کرتا تھا۔ میں اپنے آپ سے حیران ھو رھا ھوں اور
سخت پریشان بھی کے میری
تو شرعی داڑھی تھی وہ کہاں گئ ؟ اسی حلت میں افسوس کے ساتھ بتانا چاھتا ھوں کے فجر کی
نماز بھی قضاء ھو گئ۔ دوسرا
میری بیوی نے دیکھا آج ھی کے دن کے میرے کسی اور عورت کے ساتھ تعلقات ھیں اور میں اپنے
گھر میں ھی چھپ کر اس کے ساتھ حرام چھیڑ چھاڑ کر رھا ھوں اور یہ میری بیوی محسوس کر رھی ھے اور سخت
پریشان ھو رھی ھے کے یہ میں
کیا کر رھا ھوں۔ اللہ
کے فضل اور رحمت سے میں ۵
وقت با جماعت نماز کا اھتمام رکھتا ھوں جب کہ بیوی کی کبھی کبھی نماز قضاء ھو جاتی ھے۔ دعا کی
درخواست بھی ھے کے ھم سب
اللہ کے قریب ھو جایئں اور ایک ایک سانس ایک ایک لمحہ اس کی اطاعت میں گزر جائے۔ احقرالعباد بندہ کامران حیدر
کیا کہتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب کسی کے ساتھ کوئی جن یا تعویذ کا مسئلہ ہوتا ہے تو وہ عامل یا علما کے پاس جاتا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ تم نے فلاں جگہ یہ کیا تھا اس لیے وہ جن تم کو تنگ کرتا ہے یا فلاں نے تم پر تعویذ کیا ہے۔ حضرت میرا ایمان ہے کہ غیب کا علم صرف اللہ جل شانہ کو ہے تو جو باتیں وہ لوگ بتاتے ہیں و ہ تو ایسی باتیں ہوتی ہیں گویا وہ سب منظر ان کے سامنے ہوتا ہے۔ مہربانی کرکے اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں کہ کیا وہ کوئی الگ علم ہے، جو جنات کے پاس ہے؟ برائے کر اس فتنہ کے دور میں آپ ہی ہیں جن کے ذریعہ اللہ ہماری حفاظت فرما رہا ہے۔ اس مسئلہ کے بارے میں ذرا تفصیل سے لکھیں کہ یہ سب کیا ہے؟
2566 مناظر