• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 3964

    عنوان:

    پاکستان میں میزان بینک کے نام سے ایک مشہور اسلامی بینک ہے جس کے بورڈ ہدایت کاور ں میں مفتی محمد تقی عثمانی ہیں بھی ہیں، یوں تو مجھے اس کے اسلامی بینک ہونے پہ بھروسہ ہے ، لیکن دل کی تسلی کے لیے آپ سے جواب چاہتاہوں، کیا یہ بینک واقعی اسلامی اصولوں پہ کام کرتاہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 3964

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 568/ د= 521/ د

    اس بارے میں آپ مقامی علمائے کرام یا خود حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ سے دریافت کرلیں۔ ہمیں اس کی تفصیلات کا علم نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند