متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 3852
امریکہ اور ہندوستان کے بارے میں صحیح حکم کیا ہے؟ کیا یہ دارالحرب ہیں یا کچھ اور؟
امریکہ اور ہندوستان کے بارے میں صحیح حکم کیا ہے؟ کیا یہ دارالحرب ہیں یا کچھ اور؟
جواب نمبر: 385231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 522/ د= 475/ د
ہندوستان اس وقت کے موجودہ حالات کے تحت دار المعاہدہ و دارالامن ہے۔
امریکہ کے بارے میں وہاں کے مقامی علماء سے دریافت کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کافر لڑکوں کو اردو پڑھانا اور انھیں دینی علم سکھانا کیسا ہے ؟
1940 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ پر کہ قیامت کے دن عورتوں کے وہ بچے بھی شفارش کریں گے جو دنیا میں پیدا نہیں ہوئے تھے یعنی حمل ضائع ہوگیا تھا یا مردہ پیدا ہوئے تھے۔ اس کو قرآن اور حدیث کے حوالہ کے ساتھ واضح فرماویں۔
2368 مناظردو ہفتہ قبل ایک خواب دیکھا کہ میں نماز پڑھ رہا ہوں ایک آدمی آیا میرے بازو میں کھڑا ہوکر وہ بھی نماز پڑھنے لگا، پھر ایک اورآدمی آیا وہ بھی نماز پڑھنے لگا، پھر تیسرا آدمی آیا وہ بھی نماز پڑھنے لگا دیکھتا ہوں کہ وہ تینوں آدمی اللہ کے ذکر میں مشغول ہیں لیکن دیکھتا ہوں کہ ان تینوں آدمیوں کو عذاب ہورہا بہت سخت عذاب ہورہا ہے، اللہ ہم سب کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھیں۔ اس خواب کی تعبیر عنایت فرمائیں۔
1263 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ میں ایک امتحان
دے رہا ہوں پھر مجھے پتہ چلتا ہے کہ حضرت عمر آئے ہیں۔ میں جلدی امتحان دیتا ہوں اور
کامیاب ہوجاتا ہوں۔ وہاں ایک لڑکی ہوتی ہے میں اسے کہتاہوں مجھے حضرت عمر کے پاس لے جاؤ پھر میں دیکھتاہوں کہ ایک
پہاڑ پر حضرت عمر بن خطاب کھڑے ہوتے ہیں، اونچا قد ہوتا ہے جسم مضبوط
اور سخت ہوتا ہے او رداڑھی گھنی ہوتی ہے اس میں زائد بال کالے او رکچھ سفید ہوتے
ہیں۔ میں ان کے پاس جاتاہوں سلام کرتاہوں وہ اس کا جواب دیتے ہیں پھر وہ کچھ کہتے
ہیں جو مجھے یاد نہیں۔ پھر میں دیکھتاہوں کہ تھوڑی دور میرے بائیں طرف حضرت عثمان
غنی کھڑے ہوتے ہیں پھر ہم مکہ کی طرف اڑنا شروع
کرتے ہیں ہم اڑ رہے ہوتے ہیں تو نیچے دجال مجھ پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن
حضرت عمر کی وجہ سے مجھے کچھ نہیں کرسکتا، پھر ہم آگے
جاتے ہیں تو حضرت عمر اور حضرت عثمان کہیں چلے جاتے ہیں او رپھر دو نوجوان لڑکے
جو تقریباً سترہ اٹھارہ سال کے مجھ جتنے ہی ہوتے ہیں ،پھر ہم مکہ کے قریب پہنچتے
ہیں تو میں جاگ جاتاہوں۔