• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 269

    عنوان:

    براہ کرم، شافعی مذہب کے مطابق جمع بین الصلاتین کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    سوال:

    براہ کرم، شافعی مذہب میں جمع بین الصلاتین کے متعلق میری رہ نمائی فرمائیں۔کیا نمازوں کو جمع کرنے کا کوئی متعین وقت ہے؟ یا نماز مغرب کو عشاء کے ساتھ دیر رات کو پڑھا جاسکتا ہے؟میں نے کچھ حدیثیں دیکھیں ، اس میں لکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز مغرب کے بالکل آخری وقت میں مغرب پڑھی اور عشاء کے بالکل ابتدائی وقت میں عشاء پڑھی۔

    جواب نمبر: 269

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 373/ب=374/ب)

     

    بہتر یہ ہوگا کہ آپ شافعی علماء کی طرف مراجعت کریں، یہاں صرف حنفی مذہب کے احکام لکھے جاتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند