متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 177035
جواب نمبر: 17703501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 604-448/B=07/1441
اس خواب میں یہ اشارہ ہے کہ آپ کی شادی آئندہ ہوگی ۔ خواہ کچھ دنوں بعد سہی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماہ رمضان میں میں نے خواب دیکھا تھا۔ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کولکتہ میں میرے گھر کے کمراہ میں داخل ہورہے ہیں، کرسی پر بیٹھ رہے ہیں، کچھ کھاررہے ہیں اور اپنی زوجہ کے ساتھ بات کررہے ہیں۔ یہ شام کا وقت ہے اور غالبا آپ افطار کررہے ہیں۔ اگلی بات جو مجھے یاد آرہی ہے وہ یہ ہے کہ آپ دنوں بسترپہ ہیں اور پیار کررہے ہیں۔ پھر میں نے دیکھا کہ فرض نماز کا وقت ہوگیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔ آپ کی زوجہ دروزہ کے پاس کھڑی ہیں اور سوچ رہی ہیں کہ کاش آپ کچھ دیر اور میرے ساتھ رہتے۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں کہ اس سے کیا پیغام مل رہا ہے۔
1849 مناظرایك صاع پانی كتنے لیٹر كا ہوتا ہے؟
7445 مناظرمیرا سوال ایک خواب کے بارے میں ہے۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میں انجینئرنگ کررہا ہوں او رہاسٹل میں رہتا ہوں۔ میرے امتحان قریب ہیں۔ میرا خواب یہ ہے :
?میں دیکھتا ہوں کہ ہماری یونیورسٹی میں پیپر ہورہے ہیں صبح میں بھی او رشام میں بھی۔ میں صبح کا پیپر بہت اچھے طریقہ سے کرتا ہوں۔ اور دوسرے پیپر کی تیاری نہیں کرپاتاہوں۔ جس کی وجہ سے وہ پیپر اچھا نہیں ہوتا جو شام کا تھا۔ پیپر کے بعد میں اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کہ تم نے مجھے پیپر نہیں کروایا۔ اس کے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ برائے کرم مجھے اس کی تعبیر بتادیں۔
1115 مناظر