• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 175395

    عنوان: خواب میں قرآن مجید سے سورہ الضخی کی تلاوت کرتے دیکھا...

    سوال: اپنے آپ کو خواب میں قرآن مجید سے سورہ الضخی کی تلاوت کرتے دیکھا ،اس کی تعبیر کیا ہے؟

    جواب نمبر: 175395

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:295-191/sd=4/1441

    خواب میں سورہ والضحی پڑھتے ہوئے دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ غریبوں کے تعاون اور ان سے محبت کی توفیق ملے گی انشاء اللہ( تعبیر الروٴیا لابن سیرین، ص: ۳۸۴) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند