• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 174858

    عنوان: كیا رات کے 12 بجے كے بعد گھر سے نكلنے پر اثرات ہونے کا انددیشہ ہوتا ہے؟

    سوال: کیا رات کے 12 بجے یا 3 بجے اثرات ہونے کا انددیشہ ہوتا ہے سب کہتے ہیں کہ اس وقت باہر نکلنا درست نہیں تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 174858

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:299-259/M=3/1441

    رات کے 12 یا 3 بجے باہر نکل سکتے ہیں، اس وقت باہر نکلنے میں اثرات کے اندیشے کی بات فضول ہے، ہاں بے ضرورت نکلنے سے احتیاط بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند