متفرقات - دیگر

India

سوال # 174672

حضرت میرے محلہ میں ایک عالم صاحب ہیں مولانا عبد العلیم فاروقی صاحب آج میں نے انھیں خواب میں دیکھا کہ میں ان سے بیعت ہونے کے لیے ان کے پاس ہوں اور پھر دیکھتا ہوں کہ انہوں نے مجھے گلے لگالیا اور میں رونے لگا حضرت اس خواب کی تعبیر بتادیجیے۔

Published on: Nov 13, 2019

جواب # 174672

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 266-175/SN=03/1441



آپ کو مولانا عبد العلیم صاحب فاروقی سے مناسبت ہے، خواب میں اسی کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے ، آپ استخارہ کرلیں، بعد استخارہ اگر دل کا رجحان ہو تو مولانا سے اپنا اصلاحی تعلق قائم کرلیں، امید ہے ان شاء اللہ دینی فائدہ پہنچے گا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات